Pakistan richest man
پاکستان کا سب سے امیر ترین آدمی شاہد خان ہے پاکستانی آدمی اس وقت امریکہ میں ہے آیک اندازے کے مطابق انکی ٹوٹل پراپرٹی 8۔3 بلین ڈالر ہے جو کہ پاکستانی 13 کھرب 24 ار ب روپے بنتی ہے ۔وہ 1968 میں امریکہ میں تعلیم کے لئے گئے اور 1 ڈالر ایک گھنٹہ کام کرنے کے عوض مزدوری کرتے رہے۔وقت نے لایا پلٹی اور آج پاکستان کے نمبر 1 امیر آدمی ہیں

Comments
Post a Comment